امریکہ میں صدارتی عہدے کے اہم دعویدار ریپبلکن پارٹی کے رہنما ڈونالڈ ٹرمپ اس بار مہاتما گاندھی کے ایک مبینہ قول کے تعلق سے تنازعات میں گھر گئے
ہیں۔
ٹرمپ نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر مہاتما گاندھی کا ایک اقتباس پوسٹ کیا۔
انهوں نے کہا، ’’پہلے وہ آپ کو نظر انداز کریں گے، پھر وہ آپ پر ہنسیں گے۔